برلن،شامی مہاجرین نے اسد حکومت کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات درج کرا دیئے
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن ۔ (اے پی پی) جرمنی میں موجود شامی مہاجرین نے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کے تحت مقدمات درج کرا دیئے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی میں موجود شامی مہاجرین نے صدر اسد کے خلاف مقدمات میں 13 شامی مرد اور خواتین نے 17 مشتبہ افراد کا نام دیئے ہیں جو ان کے خیال میں اسد کی بے رحمانہ پالیسیوں کے سب سے زیادہ ذمہ دار ہیں۔ ملزم نامزد کئے جانے

والوں میں شام کے نیشنل سکیورٹی بیورو، ایئر فورس انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ، وزارت دفاع اور ملٹری پولیس کے سربراہان شامل ہیں۔ ان شامیوں کو انسانی حقوق کے گروپوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved