ابن عباس کاپاک افغان خصوصی نمائندہ اووین جین کوالوادعی ظہرانہ
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن(پ ر) ہائی کمشنر پاکستان سید ابن عباس صاحب نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ایک الوداعی ظہرانہ کا اہتمام اووین جین کنز، اسپیشل ریپریزیڈنٹ افغانستان اور پاکستان کے اعزاز میں کیا اور انکے جانشین گریتھ بیلے کو خوش آمدید کہا۔ ہائی کمشنر نے اووین جین کنز کی خدمت کو سراہا جو کہ انہوں نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے میں ادا کیں اور اس بات کی امید ظاہر کی کہ گریتھ بیلے تعلقات کو مزید مستحکم کرینگے۔ اس موقع پر فارن ایسڈ کامن ویلتھ آفس (FCO) کے دیگر آفیشلز بھی موجود تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved