پیرس،یورپی فضا میں جوہری بادل کی موجودگی کا انکشاف
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

پیرس(آئی این پی)یورپی فضا میں جوہری تابکاری کے بادلوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ فرانسیسی جوہری تحفظ کے ادارے آئی آر ایس این کے مطابق ستمبر کے آخری ہفتے یا تو کسی روسی یا پھر قزاقستان کے جوہری پلانٹ پر حادثہ پیش آیا ہو گا لیکن ابھی تک کسی بھی ملک نے

اس حادثے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ فرانسیسی جوہری ادارے نے کہا ہے کہ اس جوہری بادل کے انسانی صحت پر اثرات مرتب نہیں ہوں۔ تاہم اس مقام کے بارے میں بھی نہیں بتایا گیا، جہاں فضا میں یہ تابکاری ذرات پائے گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved