ماسکو،روسی خفیہ ادارے کی عمارت میں آتشزدگی، 3 افراد ہلاک
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو۔ (اے پی پی) روس کی خفیہ ادارے کی ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ روس کے نشریاتی ادارے کے مطابق واقعہ میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ شام کو پیش آیا، آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved