ماسکو،روس کے شیویلوچ آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو ۔ (اے پی پی) روس کے آتش فشاں پہاڑ شیویلوچ کے پھٹنے سے نکلنے والے راکھ کے بادلوں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ روس کے نشریاتی ادارے کے مطابق روس کے شیویلوچ آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیاہے جس سے نکلنے والے سیاہ بادل 8 کلو میٹردور سے دیکھے جاسکتے ہیں۔ راکھ کے بادل الاسکا کی جانب بڑھنا شروع ہو گئے ہیں۔ الاسکا ہوائی کمپنی کے ترجمان ویلیم والش نے کہا ہے

کہ کوٹ زیبرو اور ڈیڈ ہارس کے لیے متعدد پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ آتش فشاں پہاڑ شیویلوچ علاقے سے2172 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ راکھ کے بادل پروازوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved