یورپی یونین کا وینیزویلا کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

برسلز ۔ (اے پی پی) یورپی یونین نے لاطینی امریکی ملک وینزویلا کے خلاف پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ آئندہ پیر کے روز یورپی وزرائے خارجہ ان پابندیوں کو حتمی شکل دے دیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ان پابندیوں کا مقصد وینزویلا کے

صدر نکولس مادورو کو اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات پر مجبور کرنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پہلے مرحلے میں وینزویلا حکومت کو ہتھیاروں اور جاسوسی کے آلات کی فراہمی معطل کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت ان ہتھیاروں اور آلات کا استعمال اپوزیشن کے خلاف کر رہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved