بریڈفورڈ،چوہدری اورنگزیب حسین کی والدہ انتقال کر گئیں
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

بریڈفورڈ(افتخار پوٹھی )سابق لارڈ میر بریڈفورڈ چوہدری اورنگزیب حسین کی والدہ بریڈفورڈ میں انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ بریڈفورڈ میں جمعیت تبلیغ السلام مسجد میں ادا کر کے بریڈفورڈ کے قبرستان میں تدفین بھی کر دی گی ہے،چوہدری اورنگزیب حسین کی والدہ کی وفات پر بریڈفورڈ کی سیاسی و سماجی شخصیات شیڈو سیکرٹری جسٹس بیرسٹر عمران حسین،لارڈ میر بریڈفورڈ عابد حسین جماعتی،کونسلر شبیر حسین ، چوہدری الطاف پوٹھی ،چوہدری معروف حسین پوٹھی ،کونسلر ناظم اعظم ،چوہدری شیراز احمد جنگیاں کوٹلہ ، ڈی سی چوہدری آصف علی ،چوہدری صغیر پوٹھی ،چوہدری صابر نوشاد،چوہدری ناصر امین ،سابق کونسلر صوفی امین ،راجہ ناظم ،پروفیسر مصدق حسین ،چوہدری صدیق ،چوہدری عجائب پوٹھی ،چوہدری ممتاز،چوہدری شبیر ریتڑ ،ساجد پنوں،چوہدری نواز ریاض پوٹھی ،چوہدری ہارون رشید گلشن ،سابق کوارڈی نیٹر ساجد قریشی ،کونسلر جاوید اختر،چوہدری ماجد گادھیاں ،نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل دے،آمین۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved