برلن،جرمن کارساز ادارے فوکس ویگن کا ارجنٹائن میں ساڑھے چھ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن(آئی این پی) جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن نے ارجنٹائن میں اپنے پیداواری یونٹ کو جدید بنانے کے لیے ساڑھے چھ سو ملین ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوکس ویگن کے برینڈ چیف ایگزیکٹو ہیربرٹ ڈِیس نے کہا کہ

ارجنٹائن میں فوکس ویگن کا ادارہ اب اسپورٹس کاریں بھی تیار کر سکے گا، جب کہ اس منصوبے کی وجہ سے وہاں ڈھائی ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ فوکس ویگن کاروں کی تیاری کے اعتبار سے ارجنٹائن میں ٹویوٹا اور فورڈ کے بعد تیسرا بڑا کار ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے نے گزشتہ برس ارجنٹائن میں 66 ہزار گاڑیاں تیار کی تھیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved