برلن،جرمنی میں حکومت سازی کیلئے مذاکرات میں پیش رفت
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن(آئی این پی )جرمن سیاسی جماعتوں نے حکومت سازی کیلئے جاری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دیدیا۔ یہ مذاکرات گزشتہ تین ہفتوں سے جاری ہیں، تاہم متعلقہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مختلف موضوعات پر پائے جانے والے اختلافات کی وجہ سے اب تک کوئی ٹھوس رفت سامنے نہیں آئی تھی۔ چانسلر انجیلا میرکل کی جماعت ستمبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی

اور اسے اب حکومت سازی کے لیے گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کی مدد درکار ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پیش رفت کے باوجود فی الحال ان جماعتوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved