پیرس میں گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی ، 2چینیوں سمیت 3افراد زخمی
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

پیرس (آئی این پی)پیرس میں گاڑی کی ٹکر لگنے سے دوچینیوں سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ، اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ٹولسے کے نواح میں ایک گاڑی ایک ہجوم پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ، ان میں دو چینی اورایک فرانسیسی شامل ہیں،

یہ حادثہ جنوب مغربی فرانس میں پیش آیا ، مارسیلے میں واقع چینی قونصلیٹ کے سربراہ نے واقعہ کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved