کمیونٹی رہنمائوں کی چوہدری اورنگزیب کی والدہ کی وفات پرتعزیت
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

بریڈفورڈ(پ ر)صدر آزادکشمیر کے سابق میڈیا ایڈوائز ر برائے اوورسیز خالد محمود خالق نے سابقہ لار ڈ میئر بریڈ فورڈ چوہدری اور نگزیب کی والدہ میرپور اورفین کورٹ میرپور کی چچی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔اظہار تعزیت کرنے والوں میں بریڈ فوڈ سے شیڈ و منسٹر ایم پی چوہدری عمرا ن حسین ،شیڈو منسٹر ایم پی ناز شاہ ،لارڈ میئر بریڈ فورڈ عابد حسین جماعتی ،سابق لارڈ میئر غضنفر خالق، چوہدری خادم حسین، سابق سینئر کونسلر چوہدری الطاف حسین، بیرسٹر کامران حسین، کونسلر محمد شفیق، کونسلر محمد ظفر، کمشنر میرپور چوہدری محمد طیب، مسلم لیگ کے راہنما راجہ محمد سلیم، زم ٹریول بریڈفورڈ، مسعود احمد مغل، راجہ ناظم حسین، چوہدری محمد بشیر، لالہ محمد بشیر، ملک رحمت اعوان، حاجی اعجاز بنی، ابرار حسین، کونسلر شکیلہ لال، متوقع کونسلر کے جے پی حق نواز، چوہدری محمد صغیر پوٹھی، چوہدری عبدالقیوم سابق مشیر حکومت راجہ شوکت خان ، سابقہ مشیر خالد فاروق ، حاجی عبدالخالق کے علاوہ ر اعجاز فضل، چوہدری شہزاد کے علاوہ بریڈ فورڈ اور برطانیہ سے مختلف دینی سیاسی وسماجی شخصیات نے اظہار افسوس کااظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved