جماعت اہل سنت کی علامہ غلام ربانی کی بھتیجی کی وفات پرتعزیت
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

ما نچسٹر (پ ر )مرکزی جماعت اہل سنت یوکے اینڈ اورسیز کے مرکزی صدرمفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادری چیئرمین پیر سید زاہد حسین شاہ رضوی سیکرٹری جنرل علامہ مفتی فضل احمد قادری سیکرٹری نشرواشاعت صاحبزادہ حافظ محمدظہیراحمد نقشبندی مرکزی خازن پیر مفتی اختر علی قادری مرکزی ترجمان مفسرقرآن علامہ قاضی عبداللطیف قادری سابق صدر پیردلدار علی شاہ سجادہ نشین حضرت دیوان حضوری حضرت علامہ پیر سید اشتیاق حسین شاہ گیلانی مولانا پیر محمد احمد نقشبندی مولانا حافظ نثار احمد رضا مولانا قاری محمد علی شرقپوری علامہ سید حسنین رضا بخاری۔ جگر گوشہ محدث سیالکوٹی صاحبزادہ حماد رضا صاحبزادہ ڈاکٹر مصطفےٰ بیگ قادری صاحبزادہ حافظ فضل محمد قادری صاحبزادہ وقار بیگ قادری صاحبزادہ شفقات احمدشاہ قاری محمد زمان قادری مولانا حافظ عبدالعزیز نقشبندی مولانا محمد بشیر کیانی قاضی نوید الرحمن قادری مولانا حافظ محمد عارف صدیقی مولانا حافظ جہانگیر ساقی مولانا خورشید قادری اور بشمول جملہ اراکین جماعت نے ممتازعالم دین علامہ غلام ربانی افغانی صاحب چیئرمین فیضان القرآن ٹرسٹ کی بھتیجی مرحومہ ومغفورہ کی وفات پر اوربرسٹل کی جامع مسجد بلال کے خطیب معروف عالم دین علامہ حافظ محمد الطاف صاحب کے ماموں جان مرحوم ومغفور کی وفات پر اور آستانہ عالیہ کرمانوالہ شریف کے سجادہ نشین پیر طریقت حضرت پیر سید طیب علی شاہ بخاری صاحب کی والدہ ماجدہ مرحومہ ومغفورہ کی وفات پرجملہ لواحقین حضرات سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے بخشش ومغفرت اور صبر جمیل کی دعا کی ہے۔آمین یا رب العالمین


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved