یورپی یونین کے رکن ممالک آج دفاعی معاہدے پردستخط کرینگے
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

لند ن (او صا ف نیوز )یورپی یونین کے20سے زائد رکن ممالک پیر کے روز مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرینگے، جس کا مقصد دفاع کیلئے تعاون کے مستقل ڈھانچے کا مقصد یورپی یونین کے ارکان کے درمیان دفاعی تعاون اور نئی فوجی ٹیکنالوجی کی تیاری کیلئے روابط کو بہتر بنانا ہے، یہ معاہدہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے بعد دفاعی تعلقات کی بحالی کر نے کیلئے جرمنی اور فرانس کی سربراہی میں کی جانے والی کوششوں کا حصہ ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved