موجودہ حکومت کی کرپشن اس ملک کو کھا گئی،پیرشیراز
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

ڈبلن(فرخ وسیم بٹ)پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے چیف آرگنائزر پیر شیراز حسین قادری نے ہمارے نمائندے سے ایک خصوصی ملاقات میں کہا کہ پاکستان اس وقت مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے موجودہ حکومت کی کرپشن اس ملک کو کھا گئی ان جابر اور ظالم حکمرانوں کے قائم کردہ نظام کو جڑ سے اکھاڑنا ہو گا یہ ظالم اور جابر حکمران کبھی بھی اس قوم کو ان کے بنیادی حقوق نہیں دیں گے اس پورے ظالمانہ اور جابرانہ نظام کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے پوری قوم کو عمران خان کی قیادت میں باہر نکلنا ہوگا اس وقت عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو اس ملک کو ان بحرانوں سے نکال سکتا ہے اس ملاقات میں پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے دیگر قائدین موجود تھے جن میں چوہدری عجائب۔ملک آزاد اعوان۔ظفرچودھری۔نعیم چوہدری۔مظفر چوہدری۔سردار سلطان۔آفتاب چوہدری اور راحیل شیراز موجود تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved