گریز، جنگ عظیم میں جانوں کانذرانہ دینے والے فوجیوں کی یادمیں تقریب
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن (پ ر) گریزمیں جنگ عظیم اول و دوم میں اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے فوجیوں کی یاد میں خصوصی سالانہ تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں مسلمانوںکی نمائندگی مقامی لیبر پارٹی رہنما و امیدوار برائے کونسلر قیصر عباس نے کی اور یاد گار پر پھول چڑھائے۔ قیصر عباس نے کہا کہ میں ان جنگوں میں شامل دس لاکھ سے زائد مسلمان فوجیوں سمیت دیگر فوجیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور خصوصاًسب سے پہلا وکٹوریہ کراس کا ایوارڈ حاصل کرنے والے مسلمان سپاہی خداداد خان کی بے مثال جرات و بہادری کو سلام کرتا ہوں۔ دعائیہ تقریب میں میئر تھرک کونسل' مقامی ایم پی' مختلف پارٹیوں کے کونسلرز' سیاسی ' سماجی و مذہبی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved