لندن،عمرشریف کاڈاکٹرظفرکی بیٹی سے مسجدبلال میں نکاح
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

لند ن ( پ ر ) عمر شریف کا نکاح ڈاکٹر ظفر علی کی بیٹی سے بلال مسجد میں قاری نیا ز نے پڑھایا، اس سے پہلے قاری نیا ز نے نبی ۖ کے حدیث مبارکہ پڑھ کے سنائی جس میں نبی پاکۖ نے فرمایا کہ نکاح میری سنت ہے اور نکاح کی رسم دو اشخاص کے درمیان تعلق کو تقدس اور پاکیزگی عطا کرتی ہے، ہم سب کو اپنے اپنے بچوں کو بتانا چاہئے کہ مسجد میں نکاح کرنا چاہیے، ہم ہال بک کرواتے ہیں بہت خرچ کرتے ہیں اور مسائل پیدا ہونے کی صورت میں علیحدگی ہو جاتی ہے۔ اس لیئے ہمارا فرض ہے کہ بیٹے اور بیٹی والے اپنے اپنے بچوں کو اسلام کیا ہے۔ ایک دوسرے کی عزت کرنا کس قدر ضروری ہے۔ اسلامی تعلیم سے بچوں کو آراستہ کرنا والدین کی ذمہ داری ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved