گلاسگو کے مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ کبابش میں آگ لگ گئی
  3  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

اسکاٹ لینڈ(شاہد میر سے)اسکاٹ لینڈ کے مشہور اور تاریخی شہر گلاسگو کے مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ کبابش میں آگ لگ گئی۔آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ اس نے چند منٹوں میں سارے ریسٹورنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیابعض لوگوں کے مطابق آگ اندر لگی جو فورا باہر تک پھیل گئی اور آگ نے بلڈنگ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جائے وقوع پر فائر بریگیڈ اور پولیس کی گاڑیاں منٹوں میں ہی پہنچ گئیں اور اپنا امدادی کام شروع کر دیا۔احتیاط کے طور پر ایمبولینس بھی پہنچ گئیں۔پولیس نے ارد گرد کے علاقوں کو سیل کر دیا۔رات گئے تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved