روس کا امریکی صحافیوں پر پارلیمانی کوریج پر پابندی عائد کرنے پر غور
  3  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو (اے پی پی) روس نے امریکی صحافیوں پر اپنی پارلیمان کی کوریج پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے ایوان زیریں ڈوما کی ریگولیشن اینڈکنٹرول کمیٹی کی سربراہ اولگا ساوا ستایا نووروا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ امریکی صحافیوں پر ڈوما اجلاس کی کوریج پر پابندی عائد کی ایک تجویز پر غور کررہی ہیں،پارلیمنٹ بھی قرارداد پر آئندہ ہفتے غور کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ یہ قرارداد قانونی شکل حاصل کرنے سے قبل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور کی جائیگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved