کمیونٹی رہنمائوں کاسائیں اقبال کے انتقال پراظہارافسوس
  3  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر (چک سواری میرپور آزاد کشمیر کی دھرتی سے تعلق رکھنے والے اللہ کے کامل ولی اور مجذوب سائیں بھولو جی سرکار کے فرزند اور سائیں محمد رمضان کے والد ماجد سائیں محمد اقبال المعروف سائیں بالا جی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رھنما اللہ دتہ چوھدری نے کہا کہ سائیں بالا جی سرکار اللہ تعالی کے خاص مقرب بندے تھے انتہائی متقی پرہیز گار اور ہمہ وقت اپنے خالق کی یاد میں رھتے دنیاوی معاملات میں کبھی بھی متوجہ نہیں ھوئے جب بھی کوئی شخص اپنی مشکلات کے حل کے لیے آپ سرکار رحمتہ اللہ علیہ سے دعا کرانے کے لیے جاتا تو آپ ایک مخصوص اشارہ فرماتے اور ان کے مرید سائل کو بتا دیتے کہ آپ کا کام ھو جائے گا اللہ کا ذکر جاری رکھنے کی سائیں سرکار جی تلقین بھی فرماتے سائیں بالا جی سرکار کی ساری زندگی زھد تقوی اللہ کی عبادت میں ھی گزری ھے سائیں بالا جی سرکار کی نگاہ خاص سے خالق کائنات لوگوں کی مشکلات حل فرما دیتا سرکار کے فیض سے ہزاروں عقیدت مند فیضیاب ھوئے ۔نگاہ ولی میں ایسی تاثیر دیکھی بدلتی ھوئی ہزاروں کی تقدیر دیکھی اللہ تعالی سائیں بالا جی سرکار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے بیٹے سائیں محمد رمضان عز یز و اقارب اور ان کے مریدین خادمین مخلصین کو صبر جمیل دے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے سائیں بالا جی سرکار کی نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم چوھدری عبدالمجید سمیت ھزاروں افراد نے شرکت کی اور چشم فلک نے روح پرور اجتماع کے نورانی منظر کو دیکھا علاقہ چک سواری میرپور کے اجتماعات میں سے یہ ایک بڑا اجتماع تھا اندرون ملک و بیرونی ممالک میں سائیں صاحب کے انتقال کی خبر سنتے ھی ان کے مریدین و عقیدت مند غم سے نڈھال ھو گئے اور برطانیہ و دیگر ممالک سے ان کے بیٹے سائیں رمضان اور ان کے مخلصین و عقیدت مندان ماسٹر صوفی محمد امتیاز راجہ مظہر عجائب و دیگر سے بذریعہ فون رابطہ کر کے اظہار افسوس کرتے رھے اللہ تعالی ھم سبکوصبر جمیل دے سائیں بالا جی سرکار کی نماز جنازہ پیر منیر حسین نوشاھی نے پڑھائی سائیں بالا جی سرکار کو نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دربار عالیہ سائیں بھولو جی سرکار میں سپرد خاک کیا گیا ھے دیگر تعزیت کرنے والوں میں علامہ حافظ محمد نجیب پیر حافظ محمد خورشید نقشبندی پیر دلدار علی شاہ دیوان حضوری پیر طیب الرحمن قادری علامہ حافظ محمد ظہیر احمد نقشبندی پیر عرفان احمد شاہ حافظ عبدالغفار حافظ رسول بخش علامہ حافظ فضل احمد علامہ محمد یوسف نقشبندی چوھدری منظور حسین قاسم مجید چوھدری خلیق الزماں ایڈووکیٹ راجہ طائر اقبال حاجی راجہ حبیب الرحمن مبارک کیانی چوھدری یاسین حاجی برکت علی راجہ علی اصغر نمبل عباس صادق چوھدری حق نواز لالہ حاجی سوار خان حاجی یاسین نمبردار معروف سلیمان چوھدری اعظم حاجی احمد حسین راجہ گل فراز خان بلال مجید فرید احمد ڈاکٹر یونس حاجی رحمت علی یاسین اقبال اللہ دتہ بسمل ماسٹر راجہ افسر خان جاوید حنیف دلنواز راجہ بشارت علی اشتیاق سلیمان حاجی کاظم حسین حاجی کرامت حسین لالہ عبدالقدیر حافظ عبدالقادر نوشاھء چوھدری عبدالمجید الحاج راجہ محمد فاروق حاجی راجہ امیر افضل حاجی محمد عارف چوھدری شبیر احمد حاجی منصف داد نثار عبداللہ محمود خالق اشفاق جمال حاجی راجہ لیاقت علی حاجی مہربان طالب محمود صادق چوھدری جمشید علی غفور عزیز سائیں عبدالرشید نعیم حسین زاھد حنیف خواجہ محمود حسین آمین افسر چوھدری محمد زاھد چوھدری ذوالفقار علی حاجی افتخار چوھدری ناصر تارڑ وقار ملک چوھدری آمین واجد برکی چوھدری گلفام عبدالروف و دیگر شامل تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved