مرزاطاہرجرال کوبلدیہ کاایڈمنسٹریٹرلگایاجائے،یاسرایازراجہ
  3  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

بریڈ فورڈ (پ ر) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سٹی صدر مرزا طاہر جرال کو میرپور آزاد کشمیر سے بلدیہ کا ایڈمنسٹریٹر بننا پارٹی کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار یاسر ایاز راجہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرزا طاہر جرال کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اگر ان کو بلدیہ کا ایڈمنسٹریٹر لگا دیا جائے تو میرپور شہر کا ماحول بدل جائے گا کیونکہ طاہر جرال ایک ایماندار اور فرض شناس انسان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجپوت برادری مرزا طاہر جرال کے ساتھ ہے اور ہم وزیراعظم آزاد کشمیر سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ مرزا طاہر جرال ہی اصل حق دار ہیں اور ان کو ہی بلدیہ کا ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے۔ میرپور میں باہر سے آنے والے لوگ بھی میرپور کی شکل کو دیکھ کر نالاں ہیں کیونکہ صفائی کا انتظام کوئی خاطر خواہ نہیں طاہر جرال اپنی ذمہ داریاں جانتے ہیں اور شہر کو صاف ستھرا بنا سکتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved