برلن،جرمنی میں25سال سے جاری ٹرین منصوبے کا 10 دسمبر کو افتتاح
  4  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن(آئی این پی ) جرمن چانسلرا نجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ملک میں جاری انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل ضروری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں حالیہ کچھ برسوں میں متعدد تعمیراتی منصوبوں میں بجٹ سے زائد اخراجات اور وقت مقررہ پر ان کے تکمیل نہ ہو پانے جیسے واقعات دیکھے گئے ہیں۔

ان میں برلن شہر کا نیا ہوائی اڈہ اور شمالی شہر ہیمبرگ کا ایک کنسرٹ ہال بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ جرمن چانسلر دس دسمبر کو برلن اور میونخ کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کا افتتاح کر رہی ہیں۔ اس منصوبے کی تکمیل میں 25 برس لگے ہیں جب کہ اس سے دونوں شہروں کے درمیان فاصلہ چار گھنٹے کم ہو جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved