جرمنی، رہائشی عمارت میں آتشزدگی 4 افراد ہلاک، ایک زخمی
  4  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن(آئی این پی ) جرمنی کے شہر زار بروکن میں ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجوہ جاننے کیلئے تفتیش جاری ہے۔ آگ عمارت کی پہلی منزل سے شروع ہوئی اور اس نے بعدازاں عمارت کے دیگر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

جبکہ ایک شخص نے جان بچانے کیلئے بلڈنگ کی چھت سے چھلانگ لگائی جس کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام متعدد افراد کی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved