جرمنی، سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی اہم ترین منزل
  4  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن ۔ (اے پی پی) جرمنی اب بھی سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی اہم ترین منزل ہے۔ جرمن اخبار ڈی ویلٹ کے مطابق اپرپل 2016ء سے ہر ماہ تقریباً پندرہ ہزار افراد پناہ کے لیے جرمنی آتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلوں کے حوالے سے بھی جرمنی یورپی یونین کی دیگر ستائیس رکن ریاستوں سے آگے ہے

۔ یورپی دفتر شماریات کے مطابق رواں برس کی پہلی ششماہی میں جرمنی میں تین لاکھ اٹھاون ہزار کے قریب درخواستوں کا فیصلہ کیا گیا جبکہ یورپی یونین کے دیگر ستائیس ممالک میں یہ تعداد تقریباً دو لاکھ تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved