کرسمس مارکیٹ سے ملنے والا مشتبہ پیکج کوریئر کمپنی کو بلیک میل کرنے کا حصہ تھا، جرمن حکام
  4  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن ۔ (اے پی پی) جرمن حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے پوٹس ڈام کی ایک کرسمس مارکیٹ سے ملنے والا مشتبہ پیکج در اصل ڈلیوری کمپنی ڈی ایچ ایل کو بلیک میل کرنے کے منصوبے کا حصہ تھا۔ جرمن ریاست برانڈنبرگ کے وزیر داخلہ کارل ہائینز شرؤٹر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ منصوبہ ڈی ایچ ایل سے

کئی ملین یورو بٹورنے کیلئے بنایا گیا تھا۔ پیکج میں کئی کیلیں موجود تھیں اور اسے بعد ازاں ایک دھماکے کے ذریعے ختم کردیا گیا۔ وزیر داخلہ کے مطابق اس کا ہدف کرسمس مارکیٹ نہیں تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved