لندن،اکرم ذکی کی رسم قل ،سیاسی وسماجی رہنمائوں کی شرکت
  4  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن (رپورٹ :شیراز خان )اسلام آباد پاکستان کے سابق سفارت کار سکریٹری خارجہ و سیکرٹری جنرل برائے امور خارجہ سینیٹر اکرم ذکی کی رسم قل کے موقع پر سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی اس موقع پر پاکستان کے ایٹمی سائنسدان دان ڈاکٹر قدیر خان نے اکرم ذکی کے مہمانوں کے لئے رکھی گئی یاد داشت کی کتاب پر دستخط کیے دوست احباب غم و رنج سے نڈھال -مغفرت کے لئے دعا اور فیملیز کے افراد سے اظہارِ ہمدردی چین، نیپال اور دوسرے ملکوں کے سفارت کاروں نے شرکت کی پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے صدر حبیب ملک اورکزئی نے اکرم ذکی کو انسانی حقوق کا سب سے بڑا علمبردار قرار دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved