چوہدری زمان کی وفات پرکمیونٹی رہنمائوں کااظہارافسوس
  4  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر)میرپور آزاد کشمیر کے علا قہ تنگدیو کی سماجی و ھر دلعزیز شخصیت لالہ چوھدری محمد زمان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوھدری نے کہا کہ مرحوم خوش اخلاق حکیم طبع غریب پرور نیک سیرت انسان تھے مرحوم نے ہمیشہ حقوق العباد اور حقوق اللہ کا خیال رکھا لوگوں کے دکھ درد میں بھرپور شرکت کر کے اللہ کی رضا حاصل کرتے مرحوم عجز و انکساری کا مجموعہ خاموش طبع اور غریبوں ناداروں محتاجوں کی مالی معاونت کر کے خوشی حاصل کرتے انکی اچانک وفات پر ہر شخص افسردہ تھا ھر آنکھ اشک بار تھی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل دے مرحوم چوھدری ناظم علی ناصر علی خظر علی کے والد ماجد اور چوھدری محمود حسین کے برادر محترم تھے انکی نماز جنازہ ڈربی کی جامع مسجد روز ھل سٹریٹ میں علامہ مفتی حافظ فضل احمد قادری نے پڑھائی اور نماز جنازہ کے بعد خطاب کرتے ھوئے کہا کہ موت کا ذائقہ ھر ذی روح نے چکھنا ھے ھر انسان کو موت کی تیاری کرنی چاہئے اور عمل صالح کرنے چاہیں جو قبر عالم برزخ اور حشر میں کام آئیں اور بخشش و نجات کا ذریعہ بن سکیں لالہ زمان نیک آدمی تھے جن کو ربیع الاول ماہ منور ملا اور بارہ ربیع الاول کو دنوں کے سردار جمعتہ المبارک دنوں کے سردار یوم کو سپرد خاک ھوں گئے قبر میں اللہ اور اس کے محبوب کریم رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور اعمال صالح ھی کام آکر مغفرت ھو گئی مرحوم کی تدفین ڈربی کے مقامی قبرستان میں کی گئی ھے دیگر تعزیت کرنے والوں میں چوھدری منظور حسین عباس صادق دلنواز راجہ جاوید حنیف حافظ نثار احمد شمریز حنیف نثار عبداللہ کاظم شہزاد بشارت علی شاھد نذیر اشتیاق سلیمان بشیر نمبردار حاجی اعظم حاجی محبت علی حاجی یوسف محمد اعظم فرید احمد آفتاب حسین رفاقت علی مظفر منہدی حاجی اسلم حسین یونس منظور خوشنود قادر حاجی احمد حسین محمد شفیق حاجی یاسین نمبردار قاسم مجید چوھدری حق نواز حاجی کرامت حسین حاجی طالب حسین لیاقت علی جمشید علی غفور عزیز طفیل حسین عبدالروف محمد عاشق معروف سلیمان ڈاکٹر یونس لالہ حاجی سوار خان ساجد علی شرافت علی عمران افسر سرفراز اللہ داد چوھدری ذوالفقار علی حاجی خالد بدال حاجی عبدالعزیز محمود صادق زاھد حنیف راجہ گل فراز اکرم حاجی ریاست علی حاجی عبدالرشید جمشید علی بلال مجید حاجی رحمت علی یاسین اقبال حاجی صابر نمبردار اشفاق جمال خواجہ اسماعیل حاجی مبارک کیانی و دیگر شامل تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved