آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی پورے ملک میں حکومت بنائے گی،ڈاکٹرکریم احمد
  5  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

مانچسٹر (فیاض بشیر)مقامی ہوٹل میں سندھی سنگت یو کے کے زیر اہتمام سندھ کلچرل اینڈ ہیریٹیج ڈے بڑے اہتمام کے ساتھ منایا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان سے آئے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ کے علاوہ برطانیہ میں پورے سندھ سے رہنے والے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی سینئر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے لیڈروں نے قربانیاں دے کر ایک مثال قائم کی ہے سندھ میں بہت ترقیاتی کام ہوئے ہیں بلاول بھٹو کی زیر قیادت2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی پورے پاکستان سے جیت کر حکومت بنائے گی وقفہ وقفہ سے سندھ کے ملی نغمے اور روایتی رقص پیش کئے گئے جس سے لوگوں جو زیادہ تر اپنی فیملیوں کے ساتھ تھے پروگرام سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ مقامی صحافی میر ذوالفقار نے انتظام بہت اچھے طریقے سے کئے تھے خطاب کرنے والوں میں سیکرٹری جنرل گل سرائی' صدر علی گل' ڈاکٹر لاکھو سیکرٹری جنرل ورلڈ سندھ اے آر لغاری کلچرل سیکرٹری' حفیظان وڈیو' ارسلان خٹک شامل تھے نظامت حفیظاں وڈیو اور ڈیورشیا نے بہت اچھے طریقے سے ادا کئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved