ن لیگ نے ملکی معیشت کوبہت نقصان پہنچایا،فاروق اختر
  5  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

نوٹنگھم ( پ ر )راجہ فاروق اختر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوکے نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت نے ملکی معیشت کو بہت نقصان پہنچایا ہے کوئی بھی ایک کام ایسا نہیں کیا جس سے ملک بہتر ہو بلکہ ہر کام شریف فیملی کے اثا ثے بڑھانے کے لیے کیا گیا جس کی و جہ سے پوری پاکستانی عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا کر خود عیش وعشرت کی زندگی گزارنا نواز شریف اور ان کے خاندان کا وطیرہ بن گیا ہے لیکن اب پاکستانی عوام ایسا نہیں ہونے دے گی سپریم کورٹ نے تو ان کو چور ثابت کر دیا باقی کا حساب ان سے پاکستانی عوام لے گی ان کی عوام دشمنی اور لوٹ گھسوٹ کا عوام کو باخوبی علم ہو گیا ہے اب کی عیاشیوں کا وقت ختم ہونے والا ہے اب عوامی دور شروع ہو گا بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی دوہزار اٹھارہ کا الیکشن جیتے گی اور حکومت بناے گی اور ن لیگ کی طرف سے عوام پر ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہو گا اور ملک میں پھر سے عوامی دور کا آغاز ہو گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved