پاکستان اورروس کے مابین دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے معاہدے پردستخط
  6  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو(سید اشتیاق ہمدانی سے )روس اور پاکستان کے مابین تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون پر بین الاقوامی پانچویں اجلاس کے آخری دن بہت مثبت مذاکرات ہوئے۔اس معاہدے پر پاک وفد کے لیڈر اور کمشنر فیڈ کے شریک چیئرمین کی طرف سے دستخط کیے گئے.. وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے روسی وفد کے سربراہ اور تجارت اور اقتصادی معاملات کے وزیرڈینس مونتوف کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کیے. یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لئے نئی جہت کا پیش خیمہ ثابت ہو گا جس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو تقویت ملے گی. اس کے ساتھ ساتھ یہ پاکستانی آلو کے برآمد کندہ حضرات کے لئے ایک نادر موقع بھی ہے -جس سے وو اپنے روسی پارٹنر کو بھی قائل کریں گے کہ روسی منڈیوں میں پاکستانی آلو کی رسائی ممکن ہو سکے، جیسا کے پہلے صرف 12 کمپنیاں ہی تھیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved