سردارشہزادکی گرفتاری پولیس گردی کاثبوت ہے،فیصل ایاز
  6  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

بریڈفورڈ) پ ر)سردار شہزاد پر گجرات پولیس کا جھوٹا کیس بنا کر دو دن تھانے میں رکھنا پنچاب پولیس گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس سے پہلے بھی پنجاب پولیس آزاد کشمیر کے شہریوں پر جھوٹے مقدمے بناتی رہی ہے۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو فی الفور نوٹس لینا چاہیے کیوں کہ منگلا کراس کرنے کے بعد کوئی علاقہ غیر نہیں آجاتا جہاں آزاد کشمیر کے شہریوں کی تذلیل کی جاتی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتے ہیں سردار شہزاد سینئر جرنلسٹ کی بلاجواز گرفتاری سے یہ ثابت ہوگیا ہے پنجاب پولیس اگر صحافیوں پر جھوٹے مقدمے بنا سکتی ہے تو عام آدمی کا کیا بنتا ہوگا۔برطانیہ میں بسنے والی کمیونٹی نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فیصل آیا ز راجہ نے کہا قلم کا راستہ روکنے والے خود رسوائی کا شکار ہونگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved