برلن،جرمنی نے اپنے شہریوں کو یروشلم کا سفر کرنے میں احتیاط کرنے کی ہدایت کردی
  6  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

برلنٟ(ئی این پی )جرمنی نے اپنے شہریوں کو یروشلم کا سفر کرنے میں احتیاط کرنے کی ہدایت کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے یروشلم کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو تنبیہ جاری کی ہے۔ وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چھ دسمبر سے یروشلم، مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں مظاہروں کا امکان ہے، جس دوران پر تشدد واقعات بھی رونما ہو سکتے ہیں۔ اس سے قبل جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریل نے امریکا کی جانب سے یروشلم کو

اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو غیر فائدہ مند قرار دیا ہے۔ وہ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ یروشلم کے مسئلے کا حل فریقین کے مابین براہ راست مذاکرات کے ذریعے کی تلاش کرنا چاہیے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved