انقرہ،ترک ادارہ برائے تعاون اور ہم آہنگی کا سربیا کی تاریخی ولید سلطان مسجدکو بحال کرنے کا اعلان
  6  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ۔ (اے پی پی)ترکی کے تعاون اور ہم آہنگی کے ادارے ’’ ٹی آئی کے اے ‘‘نے سربیا کی تاریخی ولید سلطان مسجدکو بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا نے ادارہ کے حوالہ سے بتایا کہ یہ تاریخی مسجد 32 ویں عثمانی سلطان عبدالعزیز کی والدہ پرتیونیال سلطان نے مغربی سربیا کے

علاقے سجنیکا میں 1861-1876 ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔انھوں نے کہا کہ سربیا میں اب تک محفوظ رہنے والی خلافت عثمانیہ کی یہ واحد مسجد ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مسجد کی بحالی کا یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved