چوہدری راسب کی وفات پرسیاسی وسماجی رہنمائوں کی تعزیت
  6  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر )پیر حافظ محمد خورشید نقشبندی کے برادر محترم اور چوھدری عارف کے والد ماجد چوھدری راسب مہتہ جاکیر میرپور آزاد کشمیر کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رھنما اللہ دتہ چوھدری نے کہا کہ مرحوم نیک سیرت خوش مزاج غریب پرور انسان تھے ناداروں محتا جوں کی مالی معاونت کر کے خالق کائنات کی رضا حاصل کرتے درویش صفت انسان تھے حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کا بھر پور خیال رکھتے انکی وفات سے جو خلا پیدا ھوا ھے وہ کبھی پر نہیں ھو سکتا اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے دیگر تعزیت کرنے کرنے والے علامہ حافظ محمد ظہیر احمد نقشبندی علامہ مفتی حافظ فضل احمد قادری پیر دلدار علی شاہ حافظ نثار احمد چوھدری بشارت علی شفیق الرحمن چوھدری خلیق الزماں ایڈووکیٹ الحاج حافظ محمد رفیق نقشبندی حافظ محمد طارق عباس صادق قاسم مجید چوھدری حق نواز حاجی کرامت حسن سفیر رسالت جاوید حنیف نثار عبداللہ حاجی جہانگیر حسین دلنواز راجہ لالہ عبدالقدیر کاظم شہزاد حاجی احمد حسین راجہ زکریا کبڈل چوھدری منظور حسین حاجی کاظم حسین راجہ مظہر عجائب حاجی مبارک کیانی راجہ علی اصغر نمبل پیر عرفان احمد شاہ شرافت علی ماسٹر خواجہ محمود جمشید علی معظم علی یونس منظور و دیگر شامل تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved