لندن،برطانوی وزیراعظم کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالے دہشتگرد عدالت میں پیش
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن(آئی این پی) برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر قاتلانہ حملے کی سازش تیار کرنیوالے دہشتگردوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ برطانوی حکام نے تھریسا مے پر 9 قاتلانہ حملوں کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق دہشتگردوں نے ٹین ڈاننگ اسٹریٹ میں واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر بم حملے کے بعد افراتفری پھیلانے اور

اس دوران وزیراعظم کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔ برطانوی سیکیورٹی اداروں نے دونوں دہشتگردوں کو گذشتہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تھا۔ ترجمان برطانوی وزیراعظم کے مطابق گذشتہ بارہ ماہ کے دوران وزیراعظم پر نو قاتلانہ حملوں کی سازشیں کی گئی تھیں جنہیں ناکام بنا دیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved