یوسف ہنساکی مسلم ایڈکے لئے سات ہزارپائونڈکی امداد
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن( اوصا ف نیو ز )نور الاسلام لیٹن ٹرسٹ کے یوسف ہنسا نے سات ہزار پائونڈ کا چیک انٹرنیشنل این جی او مسلم ایڈ کے کمیونٹی رابطہ افسر محمد ولایت کھوکھر ایم بی ای کو دیا۔ یہ خطیر رقم صرف اور صرف میانمر کے پناہ گزینوں کی بہبود اور بہتری کے لئے دی گئی ہے جو ان دنوں بنگلہ دیش کے عارضی کیمپوں میں انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اس موقع پر ولایت کھوکھر نے سالہا سال سے جاری بنیاد پر مسلسل حمایت اور اعانت پر چیئرمین یوسف ہنسا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر میئر آف لندن بورو آف والتھم فارسٹ کے کونسلر ییمی اوشو، فہد زمان اور کونسلر پال براہام بھی موجود تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved