لندن،انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن ۔ (اے پی پی) انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ بین سٹوکس اور ایلیکس ہیلز کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ انگلش ٹیم ایون مورگن کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن رائے، جونی بیئرسٹو، جو روٹ، ایلیکس ہیلز، سام بلنگز، جوز بٹلر، بین سٹوکس، معین علی، عادل راشد

، ڈیوڈ ولی، لیم پلنکٹ، ٹام کوران، مارک ووڈ اور جیک بال شامل ہیں۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 14 جنوری کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved