جرمن شہری مقبوضہ بیت المقدس کا سفر کرنے میں احتیاط کریں،جرمن وزارت خارجہ
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن (اے پی پی) جرمن وزارت خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ بلا ضرورت سفر سے گزیز کریں۔ جرمن نشریاتی دارے کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری کرد بیان میں کہا گیا ہے جرمن شہری مقبوضہ بیت المقدس کے سفر سے اجتناب کریں کیونکہ مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں

مظاہروں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جس دوران پر تشدد واقعات بھی رونما ہو سکتے ہیں۔ اس سے قبل جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریل نے امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو غیر فائدہ مند قراردیا ہے۔ وہ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے کا حل فریقین کے مابین براہ راست مذاکرات کے ذریعے تلاش کرنا چاہیے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved