شام میں دریائے فرات کے کنارے داعش کو شکست دیدی گئی ہے، صدر پیوٹن
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کو دریائے فرات کے علاقے میں شکست دیدی گئی ہے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ

روس شامی خانہ جنگی میں صدر بشار الاسد کی حکومت کا سب سے بڑا حامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دریائے فرات کے مشرقی اور مغربی کناروں پر فوجی آپریشن ختم کردیئے گئے ہیں اور داعش کو مکمل شکست دیدی گئی ہے۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ بعض جگہوں پر چھوٹے پیمانے پر مزاحمت تاحال جاری ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved