سردارشہزادکیخلاف مقدمے پولیس گردی ہے،راجہ عارف
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

بریڈفورڈ(پ ر)پنجاب پولیس کے سینئر جرنلسٹ سردار شہزاد کے خلاف جھوٹے مقدمے کھلے عام پولیس گردی ہے برطانیہ بھر میں بسنے والی کمیونٹی نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ان خیالات کا اظہار راجہ عارف نے ایک عشائیہ کے دوران کیا انھوں نہ کہا ہم وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گجرات پولیس کو کہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے۔ورنہ صحافی اپنا تحفظ کرنا جانتے ہیں جو بھی پولیس والے اس جھوٹی ایف آ ئی آر کاٹنے میں ملوث ہیں ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ عام لوگ اس غنڈا گردی سے بچ سکیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved