پیپلزپارٹی کاگولڈن جوبلی جلسہ تاریخ سازتھا،اللہ دتہ
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے کہا کہ پارٹی کی گولڈن جوبلی کا اسلامہ آباد میں جلسہ تاریخ ساز تھا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریاتی کارکنوں و رہنمائوں نے آزاد کشمیر و پنجاب و ملک بھر سے بھر پور شرکت کر کے پاکستان پیپلز پارٹی و پارٹی قائدین سے اپنی نظریاتی وابستگی اور پارٹی سے وفاداری کا بھر پور مظاہرہ کر کے پیپلز پارٹی مخالف قوتوں کو پیغام دیا ھے کہ پچاس سال ایک طویل عرصہ سے نظریاتی کارکن شہیدوں کی جماعت پر اپنا مفاد قربان کرنے کو تیار ھے شہید ذوالفقار علی بھٹو کا کارکن نہ جھک سکتا ھے نہ اپنی وفاداری تبدیل کر سکتا ھے عباس صادق نے کہا کہ جمہوریت کی بقا پاکستان کی قومی سلامتی و استحکام کی خاطر جس قائد عوام شہئید ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی جان قربان کر دی بھٹو شہید کی بیٹی اور بیٹوں نے عوام کے حقوق کی خاطر اور وطن کی خاطر جان کے نذرانے پیش کر دیے انکی جماعت کو کوئی آمر ختم نہیں کر سکا اور نہ ھی ختم ھو گئی پارٹی کے سیاسی مخالفین پارٹی کے ایک بڑے جلسے کا منظر دیکھ کر ششدر رہ گئے ھیں چوھدری منظور حسین نے کامیاب جلسہ منعقد کرنے پر آزاد کشمیر و پاکستان کی مرکزی قیادت کو مبارک باد و خراج تحسین پیش کیا ھے چوھدری حق نواز نے میرپور سے ایک بڑے جلوس کی قیادت کرنے پر سابق وزیر اعظم چوھدری عبدالمجید اور ضلع میرپور کے صدر قاسم مجید اور ھر سیاسی کارکن و پارٹی رھنما کو اسلامہ آباد جلسے میں بھرپور عوامی قوت کا مظاھرہ کرتے ھوئے شرکت پر مبارک باد اور خراج تحسین پیش کیا جیالوں کی محبت اپنے قائدین و جماعت سے لازوال ھے دیگر مبارک باد دینے والوں میں جاوید حنیف دلنواز راجہ جمشید علی شبر راسب چوھدری سفیر رسالت بشارت علی زاھد حنیف الحاج راجہ گلتا سب خان چوھدری بشیر آڑائیں کاظم شہزاد واجد برکی محمد آمین ایوب سرکھوی حاجی شریف مغل چوھدری شاھنواز غضنفر خالق چوھدری محمد زمان صغیر کالس راجہ جاوید اقبال چوھدری عبدالمجید محمود خالق بشارت مہر چوھدری اعظم لالہ حاجی سوار خان قاضی محمود حسین ڈاکٹر یونس زحاجی یاسین نمبردار معروف سلیمان حاجی احمد حسین چوھدری معظم علی لالہ اعظم مندری سجاد علی حسن جمشید حاجی کرامت حسین شمریز حنیف خوشنود قادر راج عبدالقیوم وقار کیانی و دیگر شامل تھے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved