ولادیمیرپوتن اگلے سال صدارتی انتخابات میں حصہ لینگے
  7  دسمبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو( اشتیاق ہمدانی سے)ولادیمیر پوتن نے تصدیق کی ہے کہ وہ اگلے سال کے صدارتی انتخاب میں ایک بار پھر حصہ لیں گے اور روسی عوام کہ لئے خدمت کریں گے. اس سے قبل، صدر نے ماسکو میں روسی رضاکاروں کی 2017 کے اعزازی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ناظرین محفل سے پوچھا کہ آیا وہ چاہتے ہیں کے میں دوبارہ صدارتی انتخابات میں حصہ لوں؟ اور کیا آپ لوگ میرے اس فیصلے کی حمایت کریں گے؟ اور تمام لوگوں کا متفقہ جواب تھا کہ ہاں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved