اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
لندن،انگلینڈ کا تین ملکی ٹی 20 سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان
  8  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

لندن ۔ (اے پی پی) انگلینڈ نے تین ملکی ٹی 20 سیریز کے لئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ایشز سیریز میں ناقص کارکردگی کے باوجود جیمز ونس سلیکٹرز کا اعمتاد حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، سیم بلنگز کو جونی بیئرسٹو کی جگہ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ایون مورگن ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جوز بٹلر، جو روٹ، سیم بلنگز، ٹام کرن، لیم ڈاؤسن، ایلیکس ہیلز،

کرس جورڈن، ڈیوڈ ملان، لیم پلنکٹ، عادل راشد، جیسن رائے، بین سٹوکس، جیمز ونس، ڈیوڈ ولی اور مارک ووڈ شامل ہیں۔ انگلینڈ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ملکی ٹی 20 سیریز فروری میں کھیلی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved