تحریک آزادی بھارت کی بربادی تک جاری رہے گی،کرن ڈار
  8  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

مانچسٹر ( فیا ض بشیر) ممبر نیشنل اسمبلی کرن ڈار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک بھارت کی بربا دی تک جاری رہے گی ۔ حق خودارادیت کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے دنیا کی کو ئی طاقت انہیں اس حق سے محروم نہیں رکھ سکتی انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے وہ اپنی جدوجہد رکھیں گی کرن ڈار نے جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے با نی چیئرمین راجہ نجابت حسین اور ان کی پور ی ٹیم کو مبارکبادی اورمیڈم انتھیا میکلا انٹائرکا شکریہ اداکیا کہ وہ کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی میں مصروف ہیں چیئرمین تحریک راجہ نجابت حسین نے شرکاء تقریب کومسئلہ کشمیر کے حوالہ سے بریفنگ دی اور کہا کہ ہماری تنظیم Ukمیں اپنی بھرپور اور موثر سرگرمیوں کے ساتھ کشمیریوں کے حق خودارادیت میں مصروف ہے اور عامہ ہموار کر رہی ہے انہوں نے تما م شرکا ء ک شکریہ اداکیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved