اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
لندن،برطانوی کابینہ میں تبدیلیاں، اہم وزرا نہیں بدلے
  9  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

لندن(آئی این پی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اپنی کابینہ میں رد و بدل کردیا ، مختلف اسکینڈلز کی زد میں آئے ہوئے تین برطانوی وزرا گزشتہ برس کے اواخر میں مستعفی ہو گئے تھے، جس کے بعد ٹریزامے نے اپنی کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان کیا تھا۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ

وزیر خارجہ بورس جانسن، وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ اور بریگزٹ امور کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس اپنے عہدوں پر تعینات رہیں گے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق کابینہ میں اس تبدیلیوں کے باوجود ٹریزا مے کو سیاسی محاذ پر کئی مشکلات کا سامنا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved