جرمنی، حکومت سازی کے لئے متوقع اتحادی ہنرمند افراد کی امیگریشن کے قانون پر متفق
  10  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

برلن ۔ (اے پی پی) جرمنی میں نئی حکومت کے قیام کے لئے مذاکرات میں مصروف سیاسی جماعتیں ہنرمند افراد کی جرمنی میں امیگریشن سے متعلق قانون پر متفق ہو گئی ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت سازی کے لئے چانسلر انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان ہونے والے

مذاکرات میں امیگریشن کا موضوع انتہائی اہم ہے۔ اس موضوع کے علاوہ ٹیکس اور کاربن کے اخراج جیسے معاملات پر بھی اتفاق رائے ہو چکا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حکومت سازی کے امکانات کافی روشن ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved