استنبول،یونان جانے کے خواہاں 125شامی باشندے ترکی میں گرفتار
  10  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

استنبول ۔ (اے پی پی) ترکی کے کوسٹ گارڈ ازمیر سے یونان جانے والے 125 شامی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق کوسٹ گارڈکی ٹیم نے دیکیلی کے قریب ربڑ بوٹ کو شبہ کی بنا پر روکا اور اس میں سوار 125 شامی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے

جو یونان کے جزیرے مدیلی جانے کے خواہشمند تھے۔ کوسٹ گارڈ نے مزکورہ غیر ملکی باشندوں سے ضروری معلومات کرنے کے بعد انہیں محکمہ امیگریشن کے حوالے کردیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved