اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
زینب سے زیادتی کرنیوالوں کونشان عبرت بنایاجائے،فاروق اختر
  10  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

نوٹنگھم ( پ ر )رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوکے راجہ فاروق اختر نے کہا قصور میں پیش آنے والا واقعہ جس میں معصو م بچی زینب کے ساتھ ظلم وبربریت کی داستان رقم کی گئی ہے اس کی جتنی بھی مذ مت کی جائے کم ہے اس کے ذ مہ داروں کو عبرت کا نشان بنانا چاہے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروا ئی ہونی چاہے تاکہ آئندہ کوئی اس طرح کی حرکت کرنے کے بارے میں سوچے بھی نہ واقع پنجاب حکومت کی گڈ گورنس کے جھوٹے دعووں کا منہ بولتا ثبوت ہے پنجاب حکومت عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور خود کو خادم اعلیٰ کہلانے والے شہباز شریف نے اپنے خاندان کی سکیورٹی کے لیے تو پوری پولیس فورس کو لگایا ہوا ہے تو ایسے واقعات تو ہوں گے عوام کے تحفظ کے نام پر ووٹ لینے والوں کو شرم آنی چاہے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی طور پر کام کرنا چاہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved