شفقت حسین پی پی یو کے ورکرز ایکشن کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر مقرر
  10  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

لندن(پ ر) پاکستان UK PPP ورکرز ایکشن کمیٹی کے کنوینر راجہ اعظم ایڈووکیٹ اینڈ عارف مغل ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل پی پی پی ورکرز ایکشن کمیٹی کی طرف سے چوہدری شفقت حسین ببلی کو پی پی پی یو کے ورکرز ایکشن کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر ساؤتھ لندن مقرر کردیاگیا۔ چوہدری شفقت حسین ببلی کے ڈپٹی کنوینر بننے پر پورے یو کے میں کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ چوہدری شفقت عرصہ دراز سے پی پی پی کے جیالے ہیں۔ اور مختلف عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔ ہم سب کی طرف سے دلی مبارکباد۔ چوہدری شفقت کل سے اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے شروع کریں گے۔ پی پی پی ورکرز ایکشن کمیٹی پورے یو کے میں بھرپور کام کرے گی۔ نئے یونٹس تیزی سے تشکیل دئے جارہے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved