اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
مسلم لیگ نواز شریف کی قیادت میں مضبوط و مستحکم ہے،عبدالقیوم خواجہ
  10  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

آکسفورڈ(آفتاب بیگ) مقامی کاروباری شخصیت عبدالقیوم خواجہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نواز شریف کی قیادت میں مضبوط و مستحکم ہے پاکستان کا معاشی استحکام اور جمہوریت میاں برادران سے وابستہ ہے۔ غیر جمہوری طاقتیں شریف برادران سے حسد اور بغض کی وجہ سے وطن عزیز کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں پی پی پی کو اپنے شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کو اپنے اس وعدے کو افشاں کرنے کی ضرورت ہے جس کی بنیاد پر پی پی پی قائم کی گئی تھی انہوں نے معاہدہ تاشقند کو عوام کے سامنے لانے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ خود اور ان کی بیٹی بھی وزیراعظم بنتی رہیں لیکن معاہدہ تاشقند کو سامنے نہ لایا گیا۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ن لیگ حکومت معاہدہ تاشقند کو عام کرکے پی پی پی کی منفی سیاست کا پردہ چاک کرے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved