اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
چینی ہم منصب نے184 ایئر بس A-320 طیارے خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے، فرانسیسی صدر
  11  جنوری‬‮  2018     |     یورپ

پیرس۔ (اے پی پی) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ ان کا ملک 184 ایئر بس A320 طیارے خریدے گا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ماکروں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ایک حتمی معاہدہ جلد ہی طے پا جائے گا۔

اپنے دورہ چین کے دوران ماکروں نے چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لیے بھی مذاکرات کیے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق چین کی19 مختلف ایئر لائنز کو یہ طیارے 2019 ء سے 2020 ء تک فراہم کر دیے جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved